ٹو کیو 3 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے جا پا ن کا پا نچ د ن کا د و ر ہ مکمل کر لیا ہے اور ملک و ا پس ہو ر ہے ہیں ۔ آ ج شا م تک و ز یر آ عظم کے ملک وا پس آ نے کی امید ہے۔ اس د و ر ہ کے د و
ران جا پا ن نے ہند و ستا ن کو 35 بلین ڈ ا لر دینے کا و عد ہ کیا ہے تا کہ ہند و ستا ن میں اگلے پا نچ سا لو ں میں تر قیا تی پر ا جکٹس پر عمل آ وری کی جا سکے ۔ و زیر آ عظم نے کو یو ٹو معا ہد ہ پر بھی د ستخط کئے جسمیں و ا ر نا سی کو اسما ر ٹ سٹی کے طر ز پر تر قی دی جا ئے گی۔